یہ محض تیرا خیال ہے اور کچھ بھی نہیں
بن چراغوں کے یہ بام و در کچھ نہیں
یہ محض تیرا خیال ہے اور کچھ بھی نہیں
کیسے کہوں کہ اجالا ہے چار سو
ہوتی نہیں سحر بن چراغوں کے
جی تو رہے ہیں سب اپنا پل
کوئی پوچھے لمحوں بنا زندگی کیسی ہے
اک شام ملا تھا میں اس سے فقط کچھ لمحوں کے لیے
تھا کہنے کو بہت کچھ فقط لب تھے خاموش
ہم سمجھے ڈر ہے اس کو زمانے کا
کہہ گئے مگر وہ آنکھوں سے بہت کچھ
ساتھ چلنے کا وعدہ تو نہ تھا مگر نبھا رہے تھے وہ
کیسے کہوں کہ چراغوں کے بنا یہ بام و در کچھ نہیں
Qudsia Kainat
Urdu Poetry & Shayari of Qudsia Kainat. Read Nazams, Ghazals, Hamds, Love Poetry, Sad Poetry, Social Poetry, Friendship Poetry, Islamic Poetry, Bewafa Poetry, Heart Broken Poetry, and much more of Qudsia Kainat.
Nice poetry sis
Keep it up 👍