Shaam by Amraha Gillani
شام ڈ ہلتی شام ہے کچھ تو میرے نام کروایسا کروتم نظر کے سامنےہی بیٹھے رہولگتا ہے کوئی طوفان اٹھ رہا ہے اندراتنے خاموش ہو تم کچھ تو آ خر…
شام ڈ ہلتی شام ہے کچھ تو میرے نام کروایسا کروتم نظر کے سامنےہی بیٹھے رہولگتا ہے کوئی طوفان اٹھ رہا ہے اندراتنے خاموش ہو تم کچھ تو آ خر…
شام جب سورج ڈھل سا جاتا ہےجب شام کا زور پڑتا ہےیادوں کا پہرہ چھا سا جاتا ہےیادوں کے اس پہر میں، چاندنی کے اس سمندر میںمیں کہیں ڈوب سی…
سوچتا ہوں وه اب کسے خفا کرتی ہوگی سوچتا ہوں وه اب کسے خفا کرتی ہوگیمیری طرح مجبوریوں سے وفا کرتی ہوگی جب تک شامل ہوں اس کی آرزوء میںمجھے…
شام اب شب بھر تجھے یاد کیا جائےیاد میں جام پہ جام پیا جائےزمانے بھر کی مشکلیں تو میں سہ لوں گاپر میرے عشق سے عشق نا کیا جائےمجھے دیکھنے…
شام کے بعد سر پھری اتنی نہ تھی موجِ ہوا شام کے بعدبجھ گیا کیسے مرے گھر کا دیا شام کے بعدکارواں رختِ سفر چھوٹ گیا شام کے بعداس قدر…
شام ڈھل رہی ہے خوابوں کے آنگن میںانتظار کے لمہے سو گئے آنگن میںاک آس تھی کہ تم اس بار شام ڈھلے آ جاو گےمگر لال رنگ شام کا اترا…
آؤں گا جلد "آؤں گا جلد کہ یہ دل ہے تیرے نام"دیا یہ خط اُس کو تسلی کا اِک شام سالوں سے کرتا ہوں خطوط سے اظہارپر کیوں ہیں بے…
وہ پل تو تھا میرا اے جگر مگراب کسی اور کا پل بنی شب شاموہ سکون تھا میری رات نیند بھروہ تو میری سکون کارہا شب شامآنکھ کی آنسئو میں…
میں اپنے ماضی کو دفنا ر ہی تھی ہر شاموہ یاد جفاووں کا دلا رہا تھا ہر شام میں خود کو پنجرے سے کھولنے لگی تھیوہ ذنجیروں کو کس…
اردو پویٹری کانٹیسٹ نمبر 8 اردو پوئٹری کانٹیسٹ نمبر 8 کی غزل کا عنوان ہے "شام" اہم نوٹ: غزل کی حدود و قیود کا خیال رکھا جائے تاکہ اسکا حسن…