شام جارہی ہے
کام کرتے کرتے تھک گئے اب
سکون بھری ہے شام
کبھی نہ ہو ختم
جی چاہتا ہے گانے کو
شام میں کسی کو سنانے کو
ساتھ گرم چائے پینے کو
پرندوں کی طرح جینے کو
دل اڑ رہا ہے
شام جارہی ہے
سکون جارہا ہے
رات آرہی ہے
دل کا ہے یہ ساتھ
جارہا ہے اب
پریشانی کی یہ بات
آئے گا یہ اب کب
شامخ سہیل
How useful was this post?
Click on a star to rate it!
Average rating 3.8 / 5. Vote count: 10
No votes so far! Be the first to rate this post.
This Post Has 3 Comments
Keep it up 👌Hope you will win. Others please vote too.
Best poetry ever. 🙂
Thanks