Jugno by Bushra khan
جگنو جگنو جیسےچمکتے لوگ تھےخوشبو جیسے مہکتے لوگ تھےآسمانوں کے کناروں پر وہسورج سے ملتے لوگ تھےنیلا امبر تھا آنکھوں میںوہ کِھلتے کِھلتے لوگ تھےرشتوں میں تھی مٹھاس اتنیہنستے چہکتے…
جگنو جگنو جیسےچمکتے لوگ تھےخوشبو جیسے مہکتے لوگ تھےآسمانوں کے کناروں پر وہسورج سے ملتے لوگ تھےنیلا امبر تھا آنکھوں میںوہ کِھلتے کِھلتے لوگ تھےرشتوں میں تھی مٹھاس اتنیہنستے چہکتے…
جنگو جنگو کہنے کو اب الفاظ ہی ٹھہراپر بہت کچھ ہے جگنو میں ٹھہراپرنے زمانے کی جان ٹھیرانئے زمانے کی شاعری کی آواز ٹھہراکچھ تو ہے اس جگنو میںجب بھی…
جگنؤں کے کارواں میں اب کے لوٹوں گا ساتھ لے کرچمن کے پھولوں کی مسکراہٹافق پے قوس قزاح کا منظرندی کے پانی کی سرسراہٹعجیب وحشت ہے ساری بستیخواب غفلت میں…
کوچ کر گئے سب جگنو ہوا کچھ بھی نہیں کوچ کر گئے سب جگنو ہوا کچھ بھی نہیںچھا گئے اب ہیں اندھیرے ہوا کچھ بھی نہیںفقط آنکھوں کے روابط تھے…
اِس نئے غم سے کنارہ بھی تو ہو سکتا تھاعشق پِھر ہم کو دوبارہ بھی تو ہو سکتا تھاآپ اندازہ لگاتی رہیں بس جگنو کامیرے ہاتھ میں ستارہ بھی تو…
ایک جگنو کی جب جھلک پاؤں ایک جگنو کی جب جھلک پاؤںدل میں یادوں کی تب مہک پاؤںہلکی تاریکی میں رہوں گم سمچشم سے دیدنی چمک پاؤںہے بناوٹ بڑا عجوبہ…
نظم: جگنو نظم چار بند سے کم نہ ہو اور کم از کم آٹھ شعر ہوں۔ آزاد نظم مقابلے میں شامل نہیں کی جائے گی۔ Nazam Topic: jugno Submission Typing:…
شام ریگزار ِ حیات میں گردِ سفر ہونا تھاشاید میرے عشق کو بھی امر ہونا تھا قیدِ ذات سے سفرِ کائنات طے کرنے کو مجھ کو میری ذات سے بےخبر…
شام ڈھلی شام اک اور تم نہ آئےاندر ہی اندر زخم سا مجھ کو کھائےسہانا منظر یوں تو ہر شام آۓتیرے بنا مگر رنگ پھیکا لائےہم نواؤں کا لیے ہاتھ…
شام کی سنسان یادیں یہ ہے وہ آخری شام کا منظرجو زندگی کی آخری شام نہیںمگر تیرے انتظار کی آخری گھڑی ہےنہ تیرا آنا مقرر, نہ تیرا وقت مقرریہ ہے…