You are currently viewing Jugno by Sumaira Ishaque

Jugno by Sumaira Ishaque




جنگو

جنگو کہنے کو اب الفاظ ہی ٹھہرا
پر بہت کچھ ہے جگنو میں ٹھہرا
پرنے زمانے کی جان ٹھیرا
نئے زمانے کی شاعری کی آواز ٹھہرا
کچھ تو ہے اس جگنو میں
جب بھی آتا ہے زبان پر خوشی ٹھہرا
کچھ کے لئے روشنی ٹھہرا
کچھ کے لئے اداسی میں امید ٹھہرا
جو بھی ہے جگنو ایک خوبصورت مخلوق ٹھہرا

سمیرہ اشتیاق

This post is not added to the contest. Please check your email.

Leave a Reply