You are currently viewing Ae Jugno Sath Le Chal Mujhe by Saba Khatoon Khan

Ae Jugno Sath Le Chal Mujhe by Saba Khatoon Khan




اے جگنو ساتھ لے چل مجھے

اے جگنو ساتھ لے چل مجھے
اندھیرو سے اجالو میں
غمو وسے دور خوشیو ں میں
چمکتے ہوے ستاروں ںمیں
اے جگنو ساتھ لے چل مجھے
موحبّت کی داشتانوں میں
زندگی کی ارمانو میں
کھلے آسمانو ں میں
اے جگنو ساتھ لے چل مجھے
کسی حسین انجمن میں
کسی حسین جہاں میں
خوابو ں کے عالم میں
اے جگنو ساتھ لے چل مجھے
تڑپ ہو خوابوں کو پانے میں
ہمّت ہو منزل کو مکمّل کرنے میں
دولت ہو علم کے خزانو ں میں
چاہت ہو کسی کو ہنسانے میں
اے جگنو ساتھ لے چل مجھے

صباء خاتون خان

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 4.4 / 5. Vote count: 111

No votes so far! Be the first to rate this post.


Leave a Reply