Dil By M Imran Bhatti Khaki

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

Current Contest

Top Rated Poets




دل

دل کے مکاں میں کیوں دیواریں بنا رہی ہو

خود ہی دل کے دیے بجھا رہی ہو


کس سمت جائیں گی ہماری دل کی کشتیاں

خود ہی اپنے بادبان جلا رہی ہو


کیا بنے گا ہماری اس محبت کا

خود ہی ہم سے آنکھیں چرا رہی ہو


کیسے گزرے گی یہ زندگی کی گھڑیاں خاکی

خود ہی اپنی گھڑیاں اوروں سے ملا رہی ہو

محمد عمران بھٹی خاکی

5 (1 vote)

Leave a Reply