Num by Noor Oodinzaheer
نم یہ جو نمی بسی ہے تیری آنکھوں میںجانے کس نے تجھے درد دیا ہےکون ہے وہ شخص لاپتہبارش کی بوندوں کی مانندیہ مت سمجھو کہ مجھے نہیں پتہمجھے پتہ…
نم یہ جو نمی بسی ہے تیری آنکھوں میںجانے کس نے تجھے درد دیا ہےکون ہے وہ شخص لاپتہبارش کی بوندوں کی مانندیہ مت سمجھو کہ مجھے نہیں پتہمجھے پتہ…
جگنو کا سفر رات بہت ہو چکا ہےہر جگہ اندھیرا پھیلا ہےچمکتے کیا ہے ہیرے جیسےجلكتى ہے ہر جگہ اس روشنی میں ایک نہیں دو نہیں… بے شمار ہےاسكا چمک…
چپ چاپ سی دنیا میں اکثر چپ چاپ سی دنیا میں اکثر چپ چاپ تماشا ہوتا ہےجو خواب کبھی پورا نہ ہو وہ خواب بیچارا ہوتا ہے تم میرے ہو…
اے جگنو ساتھ لے چل مجھے اے جگنو ساتھ لے چل مجھےاندھیرو سے اجالو میںغمو وسے دور خوشیو ں میںچمکتے ہوے ستاروں ںمیںاے جگنو ساتھ لے چل مجھےموحبّت کی داشتانوں…
شام ریگزار ِ حیات میں گردِ سفر ہونا تھاشاید میرے عشق کو بھی امر ہونا تھا قیدِ ذات سے سفرِ کائنات طے کرنے کو مجھ کو میری ذات سے بےخبر…
شام ڈھلی شام اک اور تم نہ آئےاندر ہی اندر زخم سا مجھ کو کھائےسہانا منظر یوں تو ہر شام آۓتیرے بنا مگر رنگ پھیکا لائےہم نواؤں کا لیے ہاتھ…
زندگی کی شام زندگی کی شام تھی وہ ، میں ابتدائے محبت سمجھ بیٹھااسی وقت لکھ دیئے گئے تھے فراق کے لمحے ،میں لمحائےقربت سمجھ بیٹھاوہ سب تیری عادتیں،ادائیں اور…
شام کی سنسان یادیں یہ ہے وہ آخری شام کا منظرجو زندگی کی آخری شام نہیںمگر تیرے انتظار کی آخری گھڑی ہےنہ تیرا آنا مقرر, نہ تیرا وقت مقرریہ ہے…
حسین شام تجھ سنگ جو تھی حسین شامگزری ایسے جیسے سب ہو گیا تمام تیرے کوچے جب آیا میں پی کر جامتو سمجھو بن گے میرے سارے کام تم اور…
زندگی کی شام قرآں کھولوں کہ خدا مجھ سے ہم کلام ہو جائےچاہنے والوں میں اُس کے میرا بھی نام ہو جائے اُس کی کہی ہر اِک بات جو میں…