Yeh Shaam Bhi Dhal Jati Hai by Wardha Khalid
یہ شام بھی ڈھل جاتی ہے یادیں دستک دیتی ہیں اِس دل کے دریچے پہاِن یادوں کو مٹانے میں یہ شام بھی ڈھل جاتی ہےاُجاڑ دیا اس گلشن کو تیرے…
یہ شام بھی ڈھل جاتی ہے یادیں دستک دیتی ہیں اِس دل کے دریچے پہاِن یادوں کو مٹانے میں یہ شام بھی ڈھل جاتی ہےاُجاڑ دیا اس گلشن کو تیرے…
شام شام تو ویسے بھی ڈھلنی ہےاندھیرے سے کیا ڈرناشام کا ڈھلنا خوشخبری ہےرات کو تارے چمکیں گے چاند کی چاندنی کے سنگتاروں کا ساتھ نبھائیں گے خواب سہانے آئیں…
شام غمِ عاشقی سے کہہ دو رہِ عام تک نہ پہنچےمجھے خوف ہے یہ تہمت مرے نام تک نہ پہنچےمیں نظر سے پی رہا تھا تو یہ دل نے بد…
شام یہ شام اب پھر شام نہ رہے شایدیہ رات پھر رات نہ رہے شایدنام تو بھول کر بھی لیا کرتے تھے ان کااب یہ نام پھر نام نہ رہے…
شام کِسی شام میں دستک دوں تیرے در پہتو بٹھائے آنگن میں، مجھے اپنے گھر کےتُو پوچھے حال میرا تھوڑا شرما کر کےاِک ہچکی میں کہہ ڈالوں سب نظر جھکا…
پرانی شام اک روز بلا رہی تھی پرانی شاموعدے نبھا رہی تھی پرانی شامکچھ دور ہے میری نظر سے وہمگر مسکرا رہی تھی پرانی شامپرندے بھی پلٹ گئے تھے اس…
شام ڈ ہلتی شام ہے کچھ تو میرے نام کروایسا کروتم نظر کے سامنےہی بیٹھے رہولگتا ہے کوئی طوفان اٹھ رہا ہے اندراتنے خاموش ہو تم کچھ تو آ خر…
میں اپنے ماضی کو دفنا ر ہی تھی ہر شاموہ یاد جفاووں کا دلا رہا تھا ہر شام میں خود کو پنجرے سے کھولنے لگی تھیوہ ذنجیروں کو کس…
Congratulations to all participants of Urdu Poetry Contest no 7. Only the winner of the contest (1st Position) will get the hard copy of the certificate which will be delivered…
عشق میں وہ پارس ہوں کہ چھو لے جسے،سونا کردے آنکھ بھر کہ جسے دیکھے ، اسے ریزہ کر دے اور کسی امر سے پہچان نہیں ممکن لیکن ہجر ہے…