Jugno by Amraha Gillani
جگنو اندھیری رات ہے مگر اک جگنو بہت ہےمیرے چاروں طرف تیری خوشبو بہت ہےتجھے ہر پل دعاؤں میں مانگا پر مل نہ سکااس دل میں ابھی تک تیری آ…
جگنو اندھیری رات ہے مگر اک جگنو بہت ہےمیرے چاروں طرف تیری خوشبو بہت ہےتجھے ہر پل دعاؤں میں مانگا پر مل نہ سکااس دل میں ابھی تک تیری آ…
Many entries are still under a review process and it's our policy to provide equal opportunities to everyone. Due to this, we are increasing the last date for the submission…
جگنو کا سفر رات بہت ہو چکا ہےہر جگہ اندھیرا پھیلا ہےچمکتے کیا ہے ہیرے جیسےجلكتى ہے ہر جگہ اس روشنی میں ایک نہیں دو نہیں… بے شمار ہےاسكا چمک…
تیری یاد کا جگنو وہ تیری یاد کا جگنو ساۓ کی مانند آج بھی ساتھ ہے میرےہر رات اس کی روشنی میرے دل کے درد کو سیراب کر دیتی ہےکہاں…
چپ چاپ سی دنیا میں اکثر چپ چاپ سی دنیا میں اکثر چپ چاپ تماشا ہوتا ہےجو خواب کبھی پورا نہ ہو وہ خواب بیچارا ہوتا ہے تم میرے ہو…
یہ جگنو جستجوۓ رونما جوبن جوانی ہے یہ جذبوں کی جبینوں میں چھُپا اِک جاں فرانی ہےیہ جگنو جستجوۓ رونما جوبن جوانی ہےکہیں تاریک رستوں میں کہیں تشنہ فشانی ہےہے…
تم جگنوں پہ رشک کرتے ہو تم جگنوں پہ رشک کرتے ہومگر خود اندھیروں میں رہتے ہوتلاش کر کبھی خود کو ان اندھیروں میںاے نادان تم خود جگنوں کی صفت…
غزل سورج لے کر چلنے والے انھیاروں سے ہار گےءراہ وفا میں جتنے گےء تھے اپنی جان کو وار گےءاتنے جزبے اتنے دعوے اتنا جوش اور اتنا عزماتنے تھے ھتیار…
جگنو میں بھی کتنی پاگل ہوںخواہشوں کو جگنو سمجھ کراُن کے پیچھے بھاگ رہی تھینادان! بے خبرکب جانتی تھیجگنو ہاتھ میں کب آتے ہیںاور اگر آ بھی جائیں تواُن کی…
جلا کر نفس کو جگنو، اندھیرا دُور کرتا ہے وجود ہے ناتواں، ہمت مگر ضرور کرتا ہےجلا کر نفس کو جگنو، اندھیرا دُور کرتا ہےسفرِ تیرگی میں اِک، بھلی اُمید…