jab aik raat kahin jugnuon ka pehra tha by Mrs Dastgir Nazish
جگنو۔۔استقبالیہ نظم ( جب ایک رات کہیں جگنوؤں کا پہرہ تھا) چراغِ دل کو ہتھیلی پہ ہم جلا بیٹھے جو دور تھے وہ بھی اپنے قریب آ بیٹھے اندھیری رات…
جگنو۔۔استقبالیہ نظم ( جب ایک رات کہیں جگنوؤں کا پہرہ تھا) چراغِ دل کو ہتھیلی پہ ہم جلا بیٹھے جو دور تھے وہ بھی اپنے قریب آ بیٹھے اندھیری رات…
Urdu nazam contest 9 is closed for new entries. Now rating time is given for all entries till 4 March 2022
جگنو سنسان سی تھی ذندگی ویران تھی راتیں میریجگنو کی طرح چمک اٹھی تیرے آنے سے قسمت میریکچھ دن پھلے کی بات تھیہر پل وہ ملاقات یاد تھیمیں ایک کالی…
جگنو رات پھیلی تو آنگن بھرا جگنوؤں سےزرا بھر اندھیرا گھٹا جگنوؤں سےپتنگے نکل کر بتانے کو آئےکیسے جلنا ہے انکو سکھانے کو آئےحوصلہ جگنوؤں کا بجھانے کو آئےساتھ ہی…
وہ کون تھا ؟ وہ کون تھا ؟وہ میں تھا، یا مجھ میں کوئ اور تھا؟جسے سِسکیوں سے اِک خوف تھابھری آنکھوں میں رہتا اِک سوز تھاہاں! اس نے دیکھا…
نم یہ جو نمی بسی ہے تیری آنکھوں میںجانے کس نے تجھے درد دیا ہےکون ہے وہ شخص لاپتہبارش کی بوندوں کی مانندیہ مت سمجھو کہ مجھے نہیں پتہمجھے پتہ…
منزل جھیل کنارے شام ڈھلی ہےٹھنڈی سی اِک ہوا چلی ہےچاند پانی کو دیکھ رہا ہےلہروں میں اِسکی کھیل رہا ہےمدھم گیت سُناتی چڑیاگھر کو لوٹ کے جا رہی ہے…اِس…
جگنو زندگی کو امیں تیری اکثر یہ صدا دیتے ہیںزمانے کے اندھیرے کو روشن یہ بنا دیتے ہیںقدرت نے عطاء کی ہے ظلمت سے جنگ آرائیمَخالف سے نہیں ڈرتے خوں…