Shama Kareem by Maryam Fatima
شمع کریم تیری شرارتوں نے میرے بال بکھیر دیےمیری خوبصورتی پر جال بکھیر دیےیہ صرف شمع کریم کا اثر ہےجس نے میرے حسن کے سارے رنگ بکھیر دیےوہ مجھ سے…
شمع کریم تیری شرارتوں نے میرے بال بکھیر دیےمیری خوبصورتی پر جال بکھیر دیےیہ صرف شمع کریم کا اثر ہےجس نے میرے حسن کے سارے رنگ بکھیر دیےوہ مجھ سے…
وہ تنہا تو تھا وہ تنہا تو تھا لیکن ادھورا تو نہ تھاہمیں چھوڑ کر زمانے میں رُسوا تو نہ تھامیں بُرا تھا یا بھلا تھااُس کو مجھ سے گِلہ…
ایک مدت سے ایک مدت سے تیرے شہر میں آنا چھوڑاتجھ سے جو واسطہ تھا ہم نے پرانا توڑاہم تو ہیں سر پھرے بدنام نہ ہو جائیں کہیںتیری گلیوں میں…
صبر و شکر اے ناقِص العقل شُمار پہ ناجا دنیا ہے عارضی اعتبار پہ ناجا ترجیحِ اوّلیں پہ تو مخلصی کو رکھ تو اُسکے حَسیں نین و رخسار پہ ناجا…
سیلفی لیتا ہوں کہیں آﺅں یا جاﺅں تو، فوراً سیلفی لیتا ہوںمیں جو بھی گُل کِھلاﺅں تو، فوراً سیلفی لیتا ہوںجنت کی ضمانت ہے، کرنا ماں باپ کی خدمتپاﺅں انکے…
میری زندگی میں زندگی کے باغ میں پھول کیوں بنوںیہ کانٹے مجھے بے شمار دے آیاس کے ہونے پر خود کو کیوں بہکاوںیہ کون سا مجھے لمحہ یادگار دے آیمیرے…
سردی کی بارش سردی کی بارش میں ہم سے شکوہ کرا گرمی کی بارش نے توتم کو خوب گیلا کرا اور سردی کی بارش نے ہم کو خوب بہُخار سے…
بکرہ منڈی بروز ہم بکرہ منڈی رواں دواں ہیںہجوم ہرسوں ہے ایک موجود سب جواں ہیںیہاں پے تو اک عجب ہی عالم سجا ہوا ہےہے بیل بکرا تو اونٹ بھی…
شادی شدہ کی پکار میں نے اس سے کہا میرا دل بہلایا کیجیےکہنے لگی آپ روز بچے سلایا کیجیےمیں نے کہا کیسے تمہارے قریب ہو سکتا ہوںکہنے لگی ہر روز…
دنبہ ہے جس نے مار مار کے دنبہ بنا دیااس دنبے نے اج اسکا کنبہ ہلا دیااس استاد محترم کو میرا سلام ھولازم ھے اج ان سے میرا کلام ھودنبے…