You are currently viewing Jugnu by Shaziya Tazeen

Jugnu by Shaziya Tazeen




جگنو

سنسان سی تھی ذندگی ویران تھی راتیں میری
جگنو کی طرح چمک اٹھی تیرے آنے سے قسمت میری
کچھ دن پھلے کی بات تھی
ہر پل وہ ملاقات یاد تھی
میں ایک کالی رات سی تھی
اور وہ ایک جگنوں چمکتی ہوئی
پھر ہر زخم کامرہم بنا باتیں تیری
جینے کے لئے سہاراہے یادیں تیری

شازیا تزین

This post is not added to the contest. Please check your email.

Leave a Reply