Udaas jugno by Bazgha Amanat
اداس جگنو اُجڑا چمن ایسے، صدیوں پُرانا کہر ہو جیسےسناٹا ایسے،سرد رات کا پچھلا پہر ہو جیسےاداس جگنو ہو اور اداسیوں سے بھرا دہر ہوتاریک سیپ میں بند موتی سا…
اداس جگنو اُجڑا چمن ایسے، صدیوں پُرانا کہر ہو جیسےسناٹا ایسے،سرد رات کا پچھلا پہر ہو جیسےاداس جگنو ہو اور اداسیوں سے بھرا دہر ہوتاریک سیپ میں بند موتی سا…
جگنوؤں جگنوؤں سے تیری مثال ملتی ہےلاکھ چہروں میں تو کہاں ملتی ہےجس شخص کو دل نے شدّت سے چُنا ہوتا ہےاُس شخص کی شناخت تیرے سے آ ملتی ہے…
کہاں کہاں کوئی کسی کو یاد کرتا ہےیوں تو سب یہاں باتیں ہی ہوتی ہیںکہاں کوئی لب پہ کسی کا نام لاتا ہےسحر سے پہلے اکثر شمعیں بجھی ہوتی ہیںکہاں…
دھوکا کوئی شخص مسیحا بن کر بھیجا گیا میرے لۓدشمن بنا کر چلا گیا کسی دوسرے کے لیےمیں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیںتم میرا آخری زمانہ ہودل کی بستی اکثر…
گلشن یہ گلشن ہے آئینہ دل کا الجھنوں کا کوئی نکال حل گشت کو آتی ہے یاد یار یہاں یہاں ہمیشہ رہتی ہے ہلچل نہ کوئی صبا ہے سکون کی…
Many entries for the current contest is still under review. It's the right for everyone to participate in the Urdu poetry contest. Due to that, we are increasing the last…
تنہائی تنہائی کیا ہے؟ یہ تنہا ہو کے میں نے جانا سکوتِ شب ہے تنہائی، تنہائی سے مل کر میں نے جانا اغیار سے لے کر اپنوں تک یہ درد…
خوشی کی جھلک Ghum ke chailo ne gher rakha hai Meri khushiyo ko. Najane Kub Azad hogi tars gaye Hain ek jhalk ke Liye محمد مدثر This post is not…
جگنو تو تم خود ہو جگنو تو تم خود ہوتیرےاندربھی روشنی ہےچل تو آگئے بڑھ نہ ڈرتو بھی آسمانوں کو چھوسکتاہےتو روشنی ہےتو خود جنگنو ہےجس طرح شام ہو جاتی…
جگنو اندھیری رات ہے مگر اک جگنو بہت ہےمیرے چاروں طرف تیری خوشبو بہت ہےتجھے ہر پل دعاؤں میں مانگا پر مل نہ سکااس دل میں ابھی تک تیری آ…