Dost by Shafaq Kazmi

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

Current Contest

Top Rated Poets




دوست

وہ میرا دوست نہیں تھا

میرے ہنسنے کی وجہ تھا

میرے دکھ درد کا ساتھی تھا

وہ جاتے جاتے مجھ سے میری مسکراہٹیں چھین گیا

وہ کیوں گیا شفق وہ یہ بھی بتا کر نہیں گیا

وہ میرا دوست نہیں تھا

شفق کاظمی

0 (0 votes)

Leave a Reply