By Beenish
حالتِ ملال
خفا ہوں زمانے سے میں
نہ امید ہے مجھے
نہ انتظار ہے مجھے
جتنا کیا،بےکار ہے مجھے
کیا زمانہ ہے خفا مجھ سے؟
اگر مل جائے سب کچھ
تو خوشیاں مناؤں کس کے ساتھ ؟
اگر کھو جائے سب کچھ
تو سب ڈھونڈوں کس کے ساتھ ؟
نہ کوئی ساقی، نہ کوئی ساتھی
مانگوں اگر مدد میں
نہ انکار ہے مجھے
نہ اقرار ہے مجھے
کیا فایدہ، بےکار ہے مجھے
مانگ لے کوئی مدد مجھ سے
نہ سوال کرنے کا اختیار ہے مجھے
نہ جواب دینے کا خیال ہے مجھے
بینش
★★★★★0 (0 votes)