گم نام عشق
عشق میں حال یوں بھی ہوتا ہے
بیک وقت رونا بھی، ہنسنا بھی ہوتا ہے
کبھی سوچتا ہوں، کبھی سوچ کے کہہ دیتا ہوں
دستور زمانہ یہی ہے،کبھی کہنا ہوتا ہے، کبھی سہنا ہوتا ہے
عشق میں حال یوں بھی ہوتا ہے
بیک وقت رونا بھی، ہنسنا بھی ہوتا ہے
کبھی سوچتا ہوں، کبھی سوچ کے کہہ دیتا ہوں
دستور زمانہ یہی ہے،کبھی کہنا ہوتا ہے، کبھی سہنا ہوتا ہے