کوئی ایسی بھی ملاقات ہو
کاش دلوں کے راستے میں کچھ سچّے سے جذبات ہوں
زندگی بھر جو ساتھ رہے کوئی ایسی بھی ملاقات ہوں
مسکراہٹوں کے درمیاں اَشک بِھ جاتے ہیں ہر بار
کاش اَشک نظروں میں بھی نظر نہ آئے، کوئی ایسی بھی برسات ہوں
تنہائیوں میں بھی تیری یادِ ہمسفر کے طرح ساتھ رہے
دل کے سارے راز بیاں ہو جائے، کوئی ایسے بھی حالات ہوں
ہر راہ میں بس تم ملو، ہر بات میری اب تم سے ہو
دُور ہوکر بھی ہر لمحہ پاس دیکھے، کوئی ایسا بھی ساتھ ہوں
اب اندھیری تاریکیوں میں کچھ مطمئین ایسے رہوں
خوبصورت لگے پھر یہ سماں، کوئی ایسی بھی رات
جب تلاشٰ بھیڑ میں کچھ مختصر اپنے دیکھے
اُن اپنوں میں اب تم ملو، کوئی ایسی بھی بات ہوں
آغاز بھی اب تمسے ہو اور انجام بھی اب تم بنو
میری منزل تم تک رُکے، کوئی ایسی بھی سوغات ہوں
جب بند ہوں میری آنکھیں اِس جہاں کے واسطے
ہر جہاں میں تم ملو، کوئی ایسی بھی ملاقات ہوں
ماشاء اللہ
Very nice
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Very nice😊😍👍
ماشاء اللہ , very nyc , 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Awesome. Nice lines😇😍
🥰
Wonderful 🤗🤗
Thankyouuu so much😍🥰❤️
Best.. asusual
Thankyou 🥰😍❣️
😍☺️
ماشاء اللہ
Thankyouu 🥰😍❣️
ماشاء اللہ
sis👍
🥰😁❣️
Nice line bahen 😍
Thankyou 🥰
Nice
Thankyou 🥰
خیالات تو بہت گہرے ہیں مگر حیرانی ہے مدح سراؤں پر کہ کسی نے قواعد کی واضح غلطیوں کو دیکھا تک نہیں۔
السلام علیکم
میں ایک بات واضع کر دو کی میں کوئی شعراء نہیں ہو۔بس جب من ہوتا ہے لکھ لیتی ہوں۔ اور آپکو پورا حق ہے کی میری غلطیوں سے مجھے آشنا کریں تاکہ اگلی بار میں کوشش کر سکو کی وہ دوبارہ نہیں ہو۔ شکریہ بھائی ☺️۔
Superb lines keep it up 😍