Sham Del by Malaika Ahmad




شمع دل

سب سے آخر میں میری ذات کیوں

‎میں ہی معمار میں ہی مسمار کیوں


‎ تو ہی شمع دل تو ہی سوز جگر

‎تیرے ہونے سے   بھی دل بے قرار  کیوں


‎تیرے ہونے سے بھی پھرتا ہوں میں دربدر

‎پھر بھی تو ہی میرا  گھر میرا محرم راز کیوں

ملائکہ احمد

4.8 (4 votes)

Leave a Reply