شمع دل
سب سے آخر میں میری ذات کیوں
میں ہی معمار میں ہی مسمار کیوں
تو ہی شمع دل تو ہی سوز جگر
تیرے ہونے سے بھی دل بے قرار کیوں
تیرے ہونے سے بھی پھرتا ہوں میں دربدر
پھر بھی تو ہی میرا گھر میرا محرم راز کیوں
سب سے آخر میں میری ذات کیوں
میں ہی معمار میں ہی مسمار کیوں
تو ہی شمع دل تو ہی سوز جگر
تیرے ہونے سے بھی دل بے قرار کیوں
تیرے ہونے سے بھی پھرتا ہوں میں دربدر
پھر بھی تو ہی میرا گھر میرا محرم راز کیوں