اردو پویٹری کانٹیسٹ نمبر 11
اردو پوئٹری کانٹیسٹ نمبر 11 کی غزل کا غزل کا طرح مصرع ہے
عجب سی ہر سو بے خوفیاں ہیں مزاج بدلا سماج بدلا
قوافی۔اناج۔ آ ج۔۔۔۔۔۔ بدلا۔۔ردیف
:اہم نوٹ
غزل کے کم از کم 6 اشعار ہوں۔
آزاد غزل کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
غزل کی حدود و قیود کا خیال رکھا جائے تاکہ اسکا حسن برقرار رہے۔
آپ کی شمولیت باعث صد افتخار ہو گی۔
شاعری کے ان مقابلوں میں بھر پور حصہ لیں تاکہ محبتوں کا یہ کارواں آگے سے آگے بڑھتا جائے۔
.اپنی تحریر کو جلد از جلد بھیجنے کی کوشش کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ووٹ آپ کو مل سکیں۔ شکریہ
Description:
Welcome to our new Urdu Ghazal Contest No. 11. This is your chance to share your passion for poetry with the world. Whether you are an experienced poet or a beginner, this platform is for everyone who loves the beauty of Ghazal.
Submit your ghazal, compete with other poets, and let readers decide the winners.
Contest Rules:
Language: Urdu only
Format: Ghazal (minimum 6 couplets).
Original work only (no plagiarism).
Submission deadline: [08-11-2025].
Judging: By panel + reader voting.