ایک کہانی
یہ بھی ایک کہانی ہے
تو ہے اور میری زبانی ہے
میرے لفظوں میں طاقت نہیں
جو تجھ میں ایک روانی ہے
وہ شاعر ہے کہیں دور کا
تو لڑکی جس کی مستانی ہے
حدوں میں ہیں دونوں اپنی
یہ دنیا جس کی فراوانی ہے
دھوکا ہے فقط دھوکا یہاں
اور تجھ میں اب بھی نادانی ہے
فرحان احمد قلاشّ
Explore the Urdu Poetry World Cup 2027, an international poetry competition where poets can represent their countries.
