مریض: ڈاکٹر صاحب، آپ کی فیس کتنی ہے؟
ڈاکٹر: پانچ سو روپے۔
مریض: اگر میں صرف دو منٹ کی بات کروں؟
ڈاکٹر: تب بھی پانچ سو روپے۔
مریض: اور اگر میں صرف ایک منٹ کی بات کروں؟
ڈاکٹر: تب بھی پانچ سو روپے۔
😂!مریض: اچھا ڈاکٹر صاحب، پھر میں ایک منٹ بعد آتا ہوں
😐:ڈاکٹر
