محبتوں کی تقسیم
زندگی میں التفات کی تقسیم کچھ یوں رہی۔
میں ان چاہی نظر کا انتخاب رہا۔
مجھے بے طلب ملاقاتوں کا انتظار رہا۔
اور تو کوی قلت نہں میرے حصے کی تقسم میں۔
زندگی میں التفات کی تقسیم کچھ یوں رہی۔
میں ان چاہی نظر کا انتخاب رہا۔
مجھے بے طلب ملاقاتوں کا انتظار رہا۔
اور تو کوی قلت نہں میرے حصے کی تقسم میں۔