Ek Paheli Hai by Abbas Baloch




Abbas Baloch 🇵🇰

Entry No. 29

5.0/5 · 1 vote

ایک پہیلی ہے

ایک پہیلی ہے نہ سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

اک خواب ہے دنیا کسی دیوانے کا


ہر کلی کی تمنا ہے کل کے پھول بن جانا

ہر پھول کا مقدر ہے مرجھانے کا


قدم آتے آتے چوکھٹ تک پلٹ جاتے ہیں

پکارتا رہ جاتا ہے جن کو ہر کونہ آشیانے کا


ہاتھ آتی ہے منہ کو مگر لگتی نہیں

زندگی نام ہے ٹوٹے ہوئے پیمانے کا


اک روگ ہے جو لگ جائے تو مٹ جانا ہے

حرف آخر ہے محبت ہر فسانے کا


ہے عشق وہ خوبصورت بلا جسکا کوئی توڑ نہیں

شمع میں کھینچے چلے مرنا ہے مقدر پروانے کا


عباس بلوچ

5.0 / 5 · 1 vote

📢 Get your Promotion image

This opens the picture in a new tab. To share it: use your phone or browser's own Share option ON THIS POEM'S PAGE (not the picture) — Facebook, WhatsApp, and LinkedIn will then show this image automatically as a preview that opens the poem.

Leave a Reply