Wahi Tha Mera by Shazia Tazeen




Shazia Tazeen 🇮🇳

Entry No. 13

5.0/5 · 1 vote

وہی تھا میرا

وہ محبت تھا، سکون تھا، عکس تھا میرا

درد تھا، زخم تھا اور مرہم بھی وہی تھا میرا

نصیب میں نہی پھر بھی سکون وہی تھا میرا

بہہ گئے تو آنسو، تھم گئے تو صبر بھی وہی تھا میرا۔

پل پل مانگتی دعاؤں میں تڑپتا وہ ارمان تھا میرا۔

ایک لفظ میـں کہدوں تو وہ پورا جہاں تھا میرا

بہ گئے سارے سپنے ان آنکھوں سے

،ایک آخری امید کی کرن آج بھی وہی تھا میرا

۔اس نے جو درد دئے اس کا کوئی مول نہی

،آج بھی ذندگی کا انمول رشتہ وہی تھا میرا

پیار ہے جناب کوئی سودا تھوڑی ہے،

جسے کھو کر بھی پا لیا، آخری منزل وہی تھا میرا

شاذیہ تذیین

5.0 / 5 · 1 vote

📢 Get your Promotion image

This opens the picture in a new tab. To share it: use your phone or browser's own Share option ON THIS POEM'S PAGE (not the picture) — Facebook, WhatsApp, and LinkedIn will then show this image automatically as a preview that opens the poem.

Leave a Reply