Dr Hannah 🇵🇰
Entry No. 8
یقین
اگر درد نا جائے ، تو درد کی عادت ہو ہی جاتی ہے
اور اگر مرض نا جائے ، تو موت بھی واقع ہو ہی جاتی ہے
مجھے اِس محبت نے کتنی بار توڑا ہے
لیکن کیا کروں ، خدا پہ یقین نے مجھے ہر بار جوڑا ہے
مجھے میری زندگی نے یہ سکھا دیا ہے
كے کتنا بھی ٹوٹ جاؤں میں ، میرے یقین نے مجھے ہمیشہ بچا لیا ہے
ڈاکٹر ہینا
This poem is not according to the current contest requirements. Please read the contest rules and regulations.
