اردو پوئٹری مقابلہ نمبر 11 — نتائج کا اعلان اور شرکاء کے سرٹیفکیٹس دستیاب
اردو پوئٹری مقابلہ نمبر 11 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے!
اردو پوئٹری کنٹیسٹ کی جانب سے تمام شعراء و شرکاء کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اس مقابلے میں حصہ لینے والے تمام اہلِ قلم کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ ہم تمام شرکاء کے ادبی ذوق، تخلیقی صلاحیتوں اور اردو ادب سے محبت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
🏆 نتائج اور فاتحین کی فہرست
مقابلے کے فاتحین اور حتمی نتائج دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر تشریف لائیں:
🔗 https://urdupoetrycontest.com/poems/urdu-poetry-contest-no-11-final-results-and-winners/
📜 تمام شرکاء کے سرٹیفکیٹس دستیاب ہیں
اردو پوئٹری مقابلہ نمبر 11 میں حصہ لینے والے تمام شرکاء کے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹس بھی اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔ شرکاء درج ذیل لنک سے اپنے سرٹیفکیٹس دیکھ اور ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
🔗 https://urdupoetrycontest.com/poems/urdu-poetry-contest-no-11-certificates/
ہم تمام فاتحین کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور مقابلے میں حصہ لینے والے ہر شاعر کے شکر گزار ہیں۔ آپ سب کی شرکت اردو زبان و ادب کے فروغ کی جانب ایک خوبصورت قدم ہے۔
اردو پوئٹری کنٹیسٹ — اردو شاعری، ادبی ذوق اور تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ کا پلیٹ فارم۔
مزید ادبی خبروں، شاعری اور اعلانات کے لیے شایری میگزین کے ساتھ جڑے رہیے۔
