شام
سیاہ چادر اوڑھ کر بھی
یہ شام کتنی رنگیلی ہے
نہ درد سے جوڑا رشتہ کوئی
پھربھی آنکھ میری گیلی ہے
محبتوں کی اس دنیا میں
صرف نفرت میں نےجھیلی ہے
عزت دیتے لوگوں کی میں نے
دیکھی نیت میلی ہے
پر شام میں پھیلی روشنی کے جیسے
محبت میری چمکیلی ہے
پاکیزہ احساس

Zabrdst❤
Very very impressive 👍👍
Very nice 👍👍
Very nice
Lines ❤