You are currently viewing Urdu Funny Poetry Competition No 10

Urdu Funny Poetry Competition No 10




اردو پوئیٹری کونٹیسٹ مقابلہ نمبر 10

اس بار مزاحیہ تحریروں پر مبنی مقابلہ ہوگا۔

             غزل نظم یا آزاد تحریر

     عنوان آپ خود منتخب کریں گے

تحریر مزاحیہ ہو مگر شائستگی اور ادب کے دائرے میں رہ کر لکھی جائے۔ 

نظم کی صورت میں کم ازکم 3بند ہونے چاہئیں اور غزل 7 شعروں سے کم نہ ہو۔

غیر اخلاقی موضوع پر لکھی گئی تحریر کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

شکریہ 

Leave a Reply