استاد: تم روزانہ اسکول دیر سے کیوں آتے ہو؟
طالب علم: سر، میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ وقت پر پہنچوں۔
استاد: پھر دیر کیوں ہو جاتی ہے؟
طالب علم: سر، راستے میں ایک بورڈ لگا ہے، اس پر لکھا ہے:
😂“آگے اسکول ہے، آہستہ چلیں!”
😐:استاد
🤣!طالب علم: سر، میں تو صرف بورڈ کی ہدایت پر عمل کرتا ہوں
